مدینہ ایئرپورٹ (MED) سے اپنی سواری بک کریں

💡 نوٹ: سستی انٹرنیشنل کالز کے لیے یو ایس اے نمبر پر رابطہ کریں: +1 929-615-6148

مدینہ ایئرپورٹ تا ہوٹل و مکہ مکرمہ وی آئی پی ٹیکسی سروس

Madinah Airport Taxi Service to Hotels and Makkah

مدینہ منورہ ایئرپورٹ تا ہوٹل آفیشل پرائیویٹ ٹرانسفر

پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ مدینہ سے مسجد نبوی کے قریب ہوٹلوں اور مکہ مکرمہ کے لیے ایئرکنڈیشنڈ VIP ٹیکسی سروس۔

مدینہ ایئرپورٹ ٹرانسفر کے بارے میں عام سوالات

ڈرائیور مدینہ ایئرپورٹ پر کہاں ملے گا؟
ڈرائیور ارائیول ہال کے اندر آپ کے نام کا بورڈ لے کر آپ کا انتظار کرے گا۔
مدینہ ایئرپورٹ سے مسجد نبوی تک کتنا وقت لگتا ہے؟
ایئرپورٹ سے مسجد نبوی کے قریب ہوٹلوں تک تقریباً 20 سے 25 منٹ کا وقت لگتا ہے۔
کیا مدینہ ایئرپورٹ سے براہ راست مکہ کے لیے ٹیکسی مل سکتی ہے؟
جی ہاں، ہماری گاڑی اپ کو ایئرپورٹ سے مکہ لے کر جائے گی اور راستے میں میقات بئر علی پر احرام کے لیے بھی قیام کرائے گی۔
اگر فلائٹ لیٹ ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ہم فلائٹ کا وقت لائیو ٹریک کرتے ہیں، لیٹ ہونے پر ڈرائیور مفت انتظار کرے گا۔
کیا تمام قیمتیں فکسڈ ہیں؟
جی ہاں، تمام قیمتیں 100% فکسڈ ہیں اور ان میں کوئی اضافی اخراجات نہیں ہوتے۔
💬 مدد کی ضرورت ہے؟ واٹس ایپ کریں